اردوئے معلٰی میں بات کرنی ہے۔
ا أ ٹ ح د ڈ ر ڑ س ص ط ع ک گ ل م ں و ہ ھ ء ے
ان حروف کو استعمال کرکے گفتگو کریے
یعنی ایسے جملے استعمال کرنا ہے جس میں نقطے نہ ہوں۔
تو کیا آپ تیار ہیں؟ تو چلیے شروع کرتے ہیں۔
اللہ کے اسم سے کہ عام رحم والا کمال رحم والا ہے۔