ونڈوز وستا اس وقت سے میرے استعمال ہے جب اسے ونڈوز لانگ ہارن کہا جاتا تھا۔ میرے خیال میں ونڈوز وستا کی پرفارمنس کسی بھی طرح نامناسب نہیں۔ ہر اچھی چیز کو پانے کے لئے آپ کو کچھ قربانیاں دینی ہی ہوتی ہیں۔ اگر ونڈوزوستا کی ہارڈویئر ضروریات زیادہ ہیں تو اس میں کیا برائی ہے۔ آخر ہم کب تک پینٹئم تھری...