نتائج تلاش

  1. کعنان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    2008 کے بعد اب 2018 کی عید کہاں اور کیسے گزرے گی ڈیوٹی پر یا گھر وقت پر ہی معلوم ہو گا تب تک کے لئے آپ اپنے بارے میں بتائیں۔ شکریہ!
  2. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم میں جب 4 سال کا تھا تو عیدالفطر پر مجھے گھر میں سب سے عیدی ملی، اور میری امی جان مرحومہ مجھ سے مانگتی رہیں کہ میرے پاس رکھ دو گم ہو جائیں گے مگر میں انہیں نہیں دے رہا تھا، پھر نماز پڑھنے سب کے ساتھ مسجد جانے لگا تو والدہ مرحومہ نے کہا کہ انہیں گھر میں دادا جان کی لائبریری میں...
  3. کعنان

    پردیس میں رمضان

    السلام علیکم شکریہ! ہو سکتا ہے آپ نے جہاں سے کھایا ہو وہ دودھ کے بغیر ہو، اس کلپ میں دونوں طریقے ملیں گے، بنانے اور کھانے والے کی چوئس ہے جیسے بھی بنا لیں۔ دال مصر جو پانی سے بنائی جاتی ہے اور اگر اسے دودھ میں بنائیں تو ذائقہ بےمثال ہو گا، ہم اس کے لئے پانی کی بجائے دودھ استعمال کرتے ہیں۔...
  4. کعنان

    پردیس میں رمضان

    پردیس میں رمضان دیار غیر میں افطار کے کچھ منفرد دسترخوانوں کا قصہ ماہِ صیام میں دسترخوان کو النواع اقسام کے پکوان سے سجانے کا یہ دستور صرف برصغیر میں ہی نہیں ہے، بلکہ دیگر ممالک میں بھی اس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہندوستان سے لے کر دبئی، انڈونیشیا، عراق، مصر، سعودی عرب اور دیگر ممالک میں...
  5. کعنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    السلام علیکم بھئیا لفط مہاجر کے لئے نہیں استعمال کیا بلکہ حلیم پر معلومات کے حوالہ سے استعمال کیا گیا ہے میں نے جو لکھا اس پر غور کریں۔ 1960 کی دہائی کی بات لکھی ہے، جب نان چنے اور سری پائے ہی ملا کرتے تھے، اور نارتھ لاہور میں ایک ہی بھئیا بابا جی حلیم کا چھوٹی سی دیگ رکھ کر حلیم بھیچا کرتے...
  6. کعنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    السلام علیکم حلیم تو کراچی کے بھئیے ہی بناتے ہیں اور جو لاہور میں آئے وہ چند ایک ہی تھے پھر ہر کوئی حلیم بنانے لگ گیا، بھاٹی گیٹ سے حاجی سلطان کی حلیم بھی اپنی مثال آپ ہے، لاہور میں حلیم نان کے ساتھ ہی کھائی جاتی ہے اور مجھ جیسا بندہ بعد میں 4 پلیٹس چمچ کے ساتھ کھاتا ہے۔ ان سب کو چھوڑیں...
  7. کعنان

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    السلام علیکم لنکڈان میں لگی تصویر تو دیکھی بھلی لگتی ہے، ذرا لاہور کا گلی محلہ بتانا پسند کریں گے، سی وی میں سیکنڈری سکول کا ذکر بھی نہیں؟ والسلام
  8. کعنان

    محفلین کے انٹرویو

    لاہور گلی محلہ کونسا ہے؟
  9. کعنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    السلام علیکم سحری چاول سے نہیں کرنی چاہئے کیونکہ چاول فوراً ہضم ہو جاتے ہیں اس لئے سحری میں خمیری روٹی اور سبزیوں کو استعمال میں لانا بہتر ہے، وزنی ہوتے ہیں جس سے پیٹ بھرا رہتا ہے۔ والسلام
  10. کعنان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    السلام علیکم ہمارے یہاں تو 21:15 پر افطاری ہے اور افطاری کی جاتی ہے، پھر سب بچے 02:30 پر سحری کر کے سو جاتے ہیں اور اہلیہ فجر پڑھ کے ہی سوتی ہے۔ والسلام
  11. کعنان

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    بسم اللہ الرحمٰن الرٰحیم یا رب العالمین ہادیہ کے والد محترم جو اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہیں صحت و تندرستی اور شفاء کاملہ عطا فرما، آمین! اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم، ان یشفیہ
  12. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم جی چائے کے ساتھ پرچ خوبصورتی اور تہذیب کے کے علاوہ کچھ اور بھی ہے جیسے اگر چائے صرف کپ میں رکھ کر دیں گے تو ٹیبل پر گرمی کی وجہ سے بھاپ ٹیبل پر جمع ہو گی، اور بار بار جب کپ کو ٹیبل پر رکھا جائے گا تو ٹیبل گیلی ہو گی، جو شائد اچھی نہیں لگے گی، اگر پیالہ میں چائے پیش کریں گے تو اس کا...
  13. کعنان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    السلام علیکم برطانیہ کے سکولوں میں جب بچہ ائر3 میں جاتا ہے تو انہیں تیراکی سیکھائی جاتی ہے۔ اگلے ہفتہ بچوں کو ٹرم 5تھ ہالیڈیز ہیں، گرمی کی چھٹیاں 25 جولائی سے ہونگی۔ والسلام
  14. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم بھائی یہ تو اس وقت مجھے بھی نہیں پتہ تھا کہ یہ کیا چیز ہے جس پر بعد میں میں نے کچھ لوگوں سے اس پر معلومات حاصل کیں تو انہوں نے بتایا کہ گدھر سنگی اتنی آسانی سے ملتی نہیں ، جس فقیر نے تمہیں گدھر سنگی دی ہے وہ یقیناً بلی کی دم کا کوئی حصہ ہو گا جس پر زردی مائل رنگ کیا ہو گا اور...
  15. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم والدہ مرحومہ، گرمیوں میں ٹھنڈا پانی یا سکنجوین بنایا کرتی تھیں تو کیوڑہ کا ایک قطرہ بھی اس میں ڈالتی تھیں جس سے مشروب پیتے ایسا محسوس ہوتا جیسے روح کو سکون مل رہا ہے، جس پر میں اکثر سوچتا کہ اگر کیوڑہ زیادہ ڈالا جانے تو ذائقہ مزید زیادہ ہو، اور والدہ کو کہا کرتا تھا کہ کیوڑہ زیادہ...
  16. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم رمضان کا مہینہ ہے بھائی اور یہ لطیفہ نہیں حقیقت سنائی ہے، اگر تفصیلی پیش کرتا تو بہت طویل ہو جانا تھا اس لئے مختصر انداز میں پیش کی۔ والسلام
  17. کعنان

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    السلام علیکم بہت سے دوستوں نے جو باتیں لکھیں ان آزمائشوں سے ہم بھی گزرے جیسے ریل کی پٹری پر سکہ کا مقناطیس بننا اور حبیب گنج اور شیرانوالہ گیٹ لاہور کے درمیان ریل ٹریک پر تجربہ بھی کیا مگر مقناطیس بننا دور اٹھنی بھی نہیں ملتی تھی۔ ایک مرتبہ گھر کے دروزہ سے باہر نکل کر کھڑا ہوا تو ایک فقیر نے...
  18. کعنان

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    السلام علیکم 5 سیکنڈ پر تینوں لائٹ ہاؤسیز کی روشنیاں اکٹھی بند ہونگی۔ 120 سیکنڈ پر تینوں لائٹ ہاؤسیز کی روشنیاں اکٹھی روشن ہونگی۔ والسلام
  19. کعنان

    دائیں یا بائیں؟

    السلام علیکم دائیاں ہاتھ! مگر اہلیہ! خان دونوں ہاتھ استعمال میں ہیں، کبھی بھول جائے تو یاد دلانے پر دائیاں ہاتھ استعمال میں لاتی ہے۔ بتاتی ہے کہ اس کے والدین نے اسے بچپن میں ڈانٹ کے اس کی عادت بدلنے کی کوشش کی جس سے دونوں ہاتھ روانگی سے استعمال کرتی ہے، کھانا کچن میں اکیلے ہی بنانا ہوتا ہے اس...
  20. کعنان

    وادیٔ نیلم کی سیر

    السلام علیکم وادی نیلم حالیہ ایک پل ٹوٹنے پر حادثہ بھی ہوا ہے اس پر آپکی کیا رائے ہے اور یہ آپ سے کتنا قریب و دور ہے۔ والسلام
Top