نتائج تلاش

  1. shahzadafzal

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    بیت زبردست غزل شئیر کی آپ نے!!!!!!
  2. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    گُزری ساعتوں سے اِک تیرا خیال تو لوں رقم کرنے کو رُودادِ ماہ و سال تو لوں ابھی نغمہ ء نشاط نہ چھیڑ اے ھمدم میں بکھری ، بے ترتیب سانسیں سنبھال تو لوں زندگی بھی عجب فریبِ خود آگاھی ھے میں قلزمِ تحیر سے خود کو نکال تو لوں مُجھے اُترنا ھے اھلِ سُخن کی زمین پہ اب خود کو پیکرِ غزل میں...
  3. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    جذبات کا سمندر ، الفاظ کا بہاؤ اس طرح کا فسانہ ، کُچھ اور بھی سُناؤ تحریر میں تمھاری جو معنی موجزن ھیں میرے حوالے کردو ، لکھ لکھ کے نہ مٹاؤ ھے سفر یہ شاعری کا ، راتوں کو تارے گننا اے سُلگتے دِل مُبارک ، کہ بڑھکتا ھے الا
  4. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    دن ٹھہر جائے، مگر رات کٹے کوئی صورت ہو کہ برسات کٹے خوشبوئیں مجھ کو قلم کرتی گئیں شاخ در شاخ مرے ہات کٹے موجہء گُل ہے کہ تلوار کوئی درمیاں سے ہی مناجات کٹے حرف کیوں اپنے گنوائیں جا کر بات سے پہلے جہاں بات کٹے چاند، آ مل کے منائیں یہ شب آج کی رات ترے سات کٹے پُورے انسانوں میں...
  5. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    ایک اداس نظم یہ حسین شام اپنی ابھی جس میں گھل رہی ہے ترے پیرہن کی خوشبو ابھی جس میں کھل رہے ہیں میرے خواب کے شگوفے ذرا دیر کا ہے منظر ذرا دیر میں افق پہ کھلے گا کوئی ستارہ تری سمت دیکھ کر وہ کرے گا کوئی اشارہ ترے دل کو آئیگا پھر کسی یاد کا بلاوا کوئی قصہء جدائی کوئی کار نا...
  6. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    کیسے چھوڑیں اسے تنہائی پر حرف آتا ہے مسیحائی پر اس کی شہرت بھی تو پھیلی ہر سُو پیار آنے لگا رسوائی پر ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں جاناں تیری تصویر کی زیبائی پر رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی قامتِ عشق کی رعنائی پر سطح کے دیکھ کے اندازے لگیں آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر ذکر آئے گا جہاں...
  7. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    شوقِ رقص سے جب تک انگلیاں نہیں کھلتیں پاؤں سے ہواؤں کے، بیڑیاں نہیں کھلتیں پیڑ کو دعا دے کر، کٹ گئی بہاروں سے پھول اتنے بڑھ آئے کھڑکیاں نہیں کھلتیں پھول بن کر سیروں میں اور کون شامل تھا شوخیء صبا سے تو بالیاں نہیں کھلتیں حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں...
  8. shahzadafzal

    صرف آپ کے لیے

    اس سے ملنا ہی نہیں دل میں تہیہ کر لیں وہ خود آئے تو بہت سرد رویہ کر لیں ایک ہی بار یہ گھر راکھ ہو، جاں تو چھوٹے آگ کم ہے تو ہوا اور مہیا کر لیں کیا ضمانت ہے کہ وہ چاند اتر آئے گا تارِ مژگاں کو اگر عقدِ ثریا کر لیں سانس اکھڑ جاتا ہے اب وقت کی ہم گامی میں جی میں آتا ہے کہ ہم پاؤں کو...
  9. shahzadafzal

    قطعات - عنایت علی خان

    واہ واہ بہت خوب جی!!!!!!!!
  10. shahzadafzal

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ممممممممممممم !!!!!!!!!!!!!!!!! وہسے میں‌ نے اتنا برا نہیں‌ سوچا تھا!!!!!!!! اف!!!! خیر اللہ نہ کرے ایسا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ہوا یہ کہ آپ واقعی اپنی دو ٹانگوں کے ساتھ باہر گئی لیکن!!!!!!!!!!!!!! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارے بھائی واپسی پے آتے ہوئے آپ اپنے ساتھ ایک کرسی لے آئیں سپل!!!!!!! آپ...
  11. shahzadafzal

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    سن رے سجنیا تیرے سنگ دنیا ایسے جیسے ہر سو بہار ہے!!!!!!!! علی ظفر
  12. shahzadafzal

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ نے مجھے کچھ کہا!!!!!!!!! مجھے میری امی چاند کیوں کہتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. shahzadafzal

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ظاہر ہے مزاج ٹھیک ہی ہیں تو آپ کے سر جی یہاں نظر آ رہے ہیں نا!!!!!!!!
  14. shahzadafzal

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اچھا تو اب تو گھر صاف ستھرا کر دیا ہو گا آپ نے!!!!!!!! گڈ گڈ گھر کو بھی ٹائم دیا کریں!!!!!!!! مسنگ لنچ!!!!!
  15. shahzadafzal

    گانوں کا کھیل (3)

    لے آئی پھر کہاں پہ قسمت ہمیں‌ کہاں‌ سے!!!!!!!!!!!! پ
  16. shahzadafzal

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. shahzadafzal

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں!!!!!!!!!! پر میرے بعد؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. shahzadafzal

    گانوں کا کھیل (3)

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا!!!!!!!!! ٹ
  19. shahzadafzal

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آپ بھی آ جائیں!!!!!!!!!!
Top