مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
تائثر وہی ہے، دھیمی دھیمی سی، لیکن جب غصہ آئے تو پھر کسی کا لحاظ نہیں کرنا :)
;):whistle: ویسے یہ بات تو صحیح ہے میں اپنے سرکل میں بھی...