نتائج تلاش

  1. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    السلام علیکم سر ! الحمدللہ میں خیر یت سے ہوں، آپ بتائیں ، آپ کیسے ہیں ؟ کافی دنوں بعد بات ہو رہی ہے آپ سے۔ مجھے امید تھی، غزل پیش کرنے کے بہانے آپ سے بات ہو جائے گی۔۔۔ میں نے اس پر غور کیا سر ، لیکن پتا نہیں کیوں، اظہار کیفیت کے لحاظ سے،‌ مجھے تو لفظ 'وہ' ہی زیادہ مناسب لگ رہا ہے۔ آپ...
  2. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی کے لئے شکریہ،‌ مقبول سر ! 🙂
  3. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی اور داد کے لئے شکریہ اربش علی جی!😊
  4. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    پسندیدگی کے لئے شکریہ ، روفی بھیّا !👍🏻
  5. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    شکریہ استادِ محترم، نظرِ التفات کے لئے ممنون ہوں! میرے لئے کتنی خوشی کی بات ہے کہ آپ کو اس میں اصلاح کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی!🎉 اللّٰہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔👍🏻
  6. صریر

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    الف عین سید عاطف علی شکیب ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ استادِ محترم اور احباب مُکرّم، آداب! بغرض اصلاح ایک غزل پیش خدمت ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عقل نے دِل سے یہ شکایت کی اُن سے کیا سوچ کر محبت کی یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی لذّتیں اور ہیں شکایت کی لو بچھڑنے لگے ہیں وہ...
  7. صریر

    غزل - (2024 - 10 - 18)

    'تِرے' کو 'مِری' کیا جا سکتا ہے۔
  8. صریر

    غزل - (2024 - 10 - 18)

    یہ تو اساتذہ ہی بہتر بتا سکیں گے، کہ غزل میں یہ فارمیٹ قابل قبول ہے کہ نہیں۔ لیکن آپ نے اسے بخوبی برتا ہے ۔ مصرعے میں قافیے کی تکرار سے،‌نغمگی تو پیدا ہورہی ہے۔
  9. صریر

    غزل - (2024 - 10 - 04)

    محاورہ تو درست ہو گیا، لیکن لفظ 'جنوں' سے معنی میں تضاد پیدا ہو رہا ہے۔ جنوں کی راہ میں 'سوچنے' سے کام؟ بہتر متبادل تو نہیں، لیکن ایسا کچھ، 'راہ یہ عشق کی ہے کانٹوں بھری '
  10. صریر

    غزل - (2024 - 10 - 04)

    👍🏻
  11. صریر

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون حق مغفرت فرمائے اور اُس جہان میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ابھی تک اتنی ساری باتیں کیں، پھر اچانک سے خاموش ہو گئے ۔۔ 🙁 زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
  12. صریر

    غزل بغرض اصلاح

    بالکل آپ کی بات سے متفق ہوں، لیکن میرا ماننا ہے کہ ، پھر اُسے شعری اصلاح کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔ کیونکہ ایک آسودہ ذہن آدمی، کہ جسے اپنا غم کسی کو سنانا ہی نہیں،تو وہ کیوں اظہار اور ذریعۂ اظہار کی الجھنوں میں پھنسے گا۔ تخلیق کا مجموعی تاثر مثبت ہو، اچھی بات ہے، لیکن صرف بلند حوصلگی اور...
  13. صریر

    غزل بغرض اصلاح

    میرے خیال میں، شاعری کے موضوع میں اصلاح ذریعۂ اظہار کی ہونی چاہیے، نہ کہ خود اظہار کی۔ مجھے تو یہ ناممکن سی بات لگتی ہے، کہ کرب میں ڈوبے ہوئے مصرعے یا جملے کی اصلاح کرکے اسے مسرت بخش لفظوں میں تبدیل کر دیا جائے۔ شاعر عسرت عسرت پکار رہا ہو، اور اسے تین نقطوں کی اصلاح دے کر عشرت عشرت میں تبدیل...
  14. صریر

    برائے اصلاح

    'غنچہ' کی 'چہ' کو دو حرفی لیا گیا ہے؟🤔
  15. صریر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں یہیں ہوں آپا! آپ کی آواز سنی تو نہیں ، لیکن محسوس کی۔ اسی لئے چلا آیا۔ میں یہیں ہوں، یہیں کہیں۔۔۔ 😊
  16. صریر

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    زیک جلدی ٹھیک ہو جائیں!
  17. صریر

    قسم کھاتے ہیں ہم زمانے کی

    خوب!👍🏻
  18. صریر

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    ماشاءاللہ، بہت خوب! مناسب رنگوں کا انتخاب، اور پھر ان رنگ کے موتیوں کو ٹھیک جگہ پر جڑنے کا کام بخوبی کیا گیا ہے۔ اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ایک ایک موتی کی، اپنے رنگ اور اپنی جگہ کے اعتبار سے برابر اہمیت ہے ۔
  19. صریر

    اس شوخ کے چہرے پر ہر جلوہ بلا کا تھا۔ برائے اصلاح

    بہت خوب روفی بھیا! ویسے مجھے تو یہ نظم لگ رہی ہے، لیکن اس کی شروعات نظم کی طرح نہیں ہوئی، اختتام البتہ ایک سبق آموز نظم کی طرح ہے، جس کا کوئی عنوان بھی ہو سکتا ہے۔ نظم کی ابتدا کے طور پر ایک دو عدد تعارفی اشعار لائے جا سکتے ہیں ‌‌، 'پھر یاد وہ آتا ہے، اک شخص جو اپنا تھا ۔۔۔ '، لیکن شاید آپ قاری...
Top