تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جیسے تضاد ہوتا ہے لیل و نہار میں ویسا ہی فرق ہوتا ہے قول و قرار میں تم ہی بتاؤ کیا ہے میرے اختیار میں میں اس بساط دہر پہ ہوں کسی شمار میں بساط
فوزیہ افضل
Post #3,915
اکتوبر 26، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں نہ ہو غالب آستاں
فوزیہ افضل
Post #3,909
اکتوبر 25، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے ابراہیم ذوق چمن
فوزیہ افضل
Post #3,908
اکتوبر 25، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب جس کی قسمت میں ہو عاشق ک گریباں ہونا قسمت
فوزیہ افضل
Post #3,905
اکتوبر 24، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اے چمن والوں ! جنوں کی عظمت دیکھ لی ان گلوں کو واقف چاک گریباں کر چلے دو چار ٹانکے اور لگے ہاتھ بخیہ گر دامن بھی کچھ پھٹا ہے گریباں کے ساتھ ساتھ بخیہ گر
فوزیہ افضل
Post #3,902
اکتوبر 23، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہو گا کوئی زخم تیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا رفو
فوزیہ افضل
Post #3,899
اکتوبر 22، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کس کا کس کا حال سنایا تو نے اے افسانہ گو ہم نے اک تجھی کو ڈھونڈا اس سارے افسانے میں ابن انشا حال
فوزیہ افضل
Post #3,897
اکتوبر 21، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
چین سے رہنے نہ دے گا اضطراب دل مجھے ورنہ فرقت میں بھی جی لینا نہ تھا مشکل مجھے فرقت
فوزیہ افضل
Post #3,895
اکتوبر 20، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جو بھی ہے طالب یک ذرہ ،اسے صحرا دے مجھ پہ مائل بہ کرم ہے ،تو دل دریا دے دل
فوزیہ افضل
Post #3,893
اکتوبر 19، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا شہر
فوزیہ افضل
Post #3,892
اکتوبر 19، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں کیوں تیری یاد کا بادل میرے سر پر آیا بادل
فوزیہ افضل
Post #3,890
اکتوبر 19، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تیری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے درد
فوزیہ افضل
Post #3,886
اکتوبر 18، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے غالب کوچے ،کوچہ
فوزیہ افضل
Post #3,883
اکتوبر 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
حادثہ کوئی تو گزرا ہے یقیناۤۤ یارو اک سناٹا ہے مجھ میں کسی مقتل کی طرح مقتل
فوزیہ افضل
Post #3,882
اکتوبر 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جو ہے عرش پر وہی فرش پر کوئی خاص اس کا مکاں نہیں وہ یہاں بھی ہے وہ وہاں بھی ہے وہ کہیں نہیں وہ کہاں نہیں خاص
فوزیہ افضل
Post #3,880
اکتوبر 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
تو مسکرائے تو صبحیں تجھے سلام کریں تو رو پڑے تو زمانے کی آنکھ بھر آئے محسن نقوی زمانے ،زمانہ
فوزیہ افضل
Post #3,877
اکتوبر 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
نامہ بر تو ہی بتا تو نے دیکھے ہوں گے کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں جواب
فوزیہ افضل
Post #3,876
اکتوبر 17، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
تو نے دستک ہی نہیں کسی دروازے پر ورنہ کھلنے کو تو دیوار میں بھی در تھے بہت دیوار
فوزیہ افضل
Post #3,872
اکتوبر 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
شاعر بزم عقل و ہوش ہاں کوئی اور نغمہ سروش دل کی صدا ہے کیوں خاموش دل کی صدا کو کیا ہوا صدا
فوزیہ افضل
Post #3,871
اکتوبر 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ف
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ مرض بھی کیسا عجیب ہے نہ دوا لگے نہ دعا لگے رگ جاں میں ایسی چھبن سی ہے رم زندگی بھی سزا لگے دعا
فوزیہ افضل
Post #3,869
اکتوبر 15، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top