نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرفان بھائی۔ آپ کی داد تو سرمایہ ہے ہمارے لیے۔ سدا خوش رہیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آداب بہنا! ارے یہی تو ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کو یہ نظمیں سنائی جائیں۔ خوش رہیے بہنا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    کم از کم ایک مرتبہ پھر آزما کر تو دیکھیے!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا (آواز مہدی حسن)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اتنا عطا فرمائے کہ آپ خوش ہوجائیں-
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف ہم اور سید عمران بھائی ہی نہیں، عمر بھائی، اور صابرہ بٹیا بھی ابھی تک مٹھائی سے محروم! نہیں نہیں- معافی تلافی صرف ناشتے پر ہی قبول کی جاسکتا ہے- کیو ں نہ ناشتے کا پروگرام بنایا جائے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیں گپ شپ کریں

    احتجاج، احتجاج!!! عبدالقدیر 786 بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟ آپ نے سیما علی بہنا اور @گل یاسمین بٹیا کو مٹھائی کھلادی لیکن ہمیں اور مفتی صاحب کو پوچھا تک نہیں؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    خوب صورت خوبصورت! کیا بات ہے صاحب! بہت بہت داد قبول فرمائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خوب صورت خوبصورت

    خوب صورت خوبصورت
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا...

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲)
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنا زمرہ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہونا چاہیے یا کم از کم اس میں ترمیم کی اجازت ہونی چاہیے

    استادِ محترم ! تدوین کا حق ارکان کے لیے چوبیس گھنٹے تک دستیاب رہتا ہے۔ بعد میں کچھ ترامیم کرنی مقصود ہوں تو رپورٹ کیا جاسکتا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میری روح ایک عورت ہے۔ (این میری شمل)

    آپ کا مشورہ محمد خرم یاسین بھائی کے لیے ہو یا سید عاطف علی بھائی کے لیے، یقیناً دلچسپ مشورہ ہے۔
Top