خود کفالت یا ذاتی کاروبار ہی مستقبل میں نجات کا راستہ ہے
آج کے دور میں
سرکاری ملازمتیں محدود ہیں، نئی نسل کو خود انحصاری کے اصول سکھانے کی ضرورت ہے
نئی نسل کو خود انحصاری کے اصول سکھانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ معاشرتی اور اقتصادی چیلنجز کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کر سکیں