منیر نیازی پر پیکا لگائیں‘
مصنف, محمد حنیف
عہدہ, صحافی و تجزیہ کار
11 اپريل 2025
ایک کہانی لکھی تھی منٹو نے جس کا نام تھا ’نیا قانون۔‘ کہانی کا انجام تھا کہ قانون تو سرکار نے نیا بنا دیا لیکن کرتوت نہیں بدلے۔
اب صحافی برادری پیکا کے خلاف شور مچا رہی ہے۔ قانون سخت ہے، سزا پہلے ملتی ہے، پورے...