السلام علیکم معزز قارئین کرام !
مسلمانوں کو مشرک قرار دینے کے شوق میں مبتلا حضرات کی پہلی قرآنی دلیل کا حال تو اوپر آپ نے" امہات التفاسیر" کے حوالہ سے ملاحظہ فرمالیا اب آتے ہیں موصوف کی پیش کردہ سب سے پہلی روایت سنن ابن ماجہ کی طرف سب سے پہلے سنن ابن ماجہ سے اس روایت کا مکمل متن بمع سند پیش خدمت...