عامر سہیل خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    میں پی سی کی بات نہیں کررہا صرف موبائل کے ذریعے کسی پوسٹ کے دوران صحابہ یا پیغمبروں یا کسی بزرگ ہستیوں کیساتھ وہ الفاظ کی کاپی پیسٹ چاہتا ہوں اگر آپ وہ مہیا کردیں تو باقی میں آج ایم ایس آفس پر چک کرلوں گا اس پر بھی اردو کام کرتی ہے فونٹک کیبورڈ وغیرہ انسٹال کرکے میرے پاس پی سی میں ونڈوز 10 ہے اور ایم ایس آفس 2019 ہے اپڈیٹڈ اس پر ٹرائی کرتا ہوں اگر آپ کے پاس اردو کی بہتری کیلئے کوئی راستہ ہے تو مجھے بتائیں
    عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    ؓ ﷺ ؐ ؑ ؒ ﷽ ‏‮ؓ۠‍ۚ یہ میں نے ایم ایس افس میں لکھا ہے میں اسکے بارے میں کہہ رہا تھا
    یاقوت
    یاقوت
    جی صحیح مزید حکم ہو تو ضرور بتائیے گا اور مزید گفتگو کیلئے مکالمے میں تشریف لائیے گا جہاں میں نے تصویر لگائی تھی۔
    کیوں کہ غریب کا وہ بھرکس نکلا ہے کہ وہ بیچارہ ہائے کرنے کے قابل بھی نہیں رہا۔
    یاقوت
    یاقوت
    بھائی تھوڑا انتظار فرمائیں میں فائل کا لنک دیتا ہوں
    عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    خصوصی طور پر جل اللہ جلالہ رح اور رض جسکا وہ مزیدار سا فارمیٹ ہوتا ہے اور الفاظ کے اوپر والے حصے پر لگایا جاتا ہے
    یاقوت
    یاقوت
    بھائی کمپوزنگ کیلئے تو آپ کو خصوصی فانٹس اور کورل یا ایڈوب کی فائلز مل جائیں گی۔
    باقی مختصراََ یہاں ویب پر لکھنے کیلئے کچھ شارٹ کیز کی تصویر کا لنک میں آپ کو ابھی دیتا ہوں
    ﷺ رض رح جو الفاظ کے اوپر سے لگائے جاتے ہیں ایسے الفاظ کہاں سے ملتے ہیں جنہیں ہم مختلف کیساتھ لگا سکیں
    یاقوت
    یاقوت
    بھائی کیا آپ انکی شارٹ کیز پوچھ رہے ہیں یا یونی کوڈ فائل؟؟؟؟؟؟؟؟
    عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    جب میں لکھتا ہوں مثال کے طور پر صحابہ رض سوشل میڈیا پر یا کسی بزرگ کیساتھ رح لکھتا ہوں میں چاہتا ہوں کہ وہ اسکے اوہر والے ھصے میں جسطرح ﷺ یہ لکھا جاتا ہے محمدﷺ کیساتھ اپ سمجھ گئے، میں ان پیج یا کوئی دوسرے ایدیٹر میں شارٹ کیز کے بارے میں نہیں کہہ رہا سوشل میڈیا یا کسی اوپن فارم میں جب پیغمبروں یا صحابہ کیساتھ رض یا بزرگوں کیساتھ رح لگایا جاتا ہے تاکہ بندہ کاپی کرکے وہاں پیسٹ کرسکے
    السلام علیکم! آپ موجودہ دور حکومت پی ٹی آئی کو اسلام کی روشنی میں کس طرح دیکھتے ہیں؟ بندہ ناچیز اس پارٹی کا سابق ناظم رہا ہے
    یاقوت
    یاقوت
    مت پوچھیے صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    کیوں بھائی
    عامر سہیل خان
    عامر سہیل خان
    بھائی یہ الفاظ کہاں سے ملینگے رض ﷺ رح وغیرہ جو شاٹ کٹ کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top