بھائی میرا مطلب یہ ہے کہ موبائل پر اگر میں فیس بک ٹوئٹر وغیرہ پر اردو لکھنے وقت کسی صحابی کیساتھ رض لکھوں یا اسی طرح محمد ص کے ساتھ وہ خوبصورت سے الفاظ جو اوپر لگائے جاتے ہیں انکی کاپی مجھے چاہئے جو الفاظ کی شکل میں ہوں مثال کے طور پر ایسے ﷺ ایسے فارمیٹ چاہیئے وہ لنک تو ان پیج میں کام آتی ہے میں اسکی بات نہیں کررہا میں نے یہ سارے ایک دفاعی save بھی کئے تھے لیکن اب مجھے دشواری ہے ڈھونڈنے میں