عامر سہیل خان

السلام علیکم میرا نام عامرسہیل خان ہے میرا تعلق ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئی سے ہے جہاں سے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں میں نے تحصیل نظامت کی سیٹ یونین کونسل ہیروشاہ سے جیتی۔ محب وطن پاکستانی علماء کرام مجاہدین اسلام،پاک فوج سے بے پناہ محبت اور پاکستان میں اسلامی شریعت کی نفاذ طریقت تعلیمات کا دلدادہ ہوں۔ پاکستان ذندہ باد⁦۔
مقام سکونت
ملاکنڈ خیبر پختونخوا
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Aggressive
Gender
Male
Occupation
سابق تحصیل ناظم
Top