اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
یہ تو ریمائینڈر کی عمدہ کارکردگی ہے کہ وہ لمحہ اول سے ہی آپ کو ریمائنڈ کروا رہا ہے۔ عمدہ کارکردگی کی شکایت کیسی ؟ :):)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا ۔۔۔۔! سچ کہا آپ نے۔ :)

یہ اوور ایفیشنسی ہی تو ہضم نہیں ہو رہی ہم سے :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ :)
محمداحمد
محمدصابر
محمدصابر
جبکہ میں ریمائنڈر دیکھ کر بھی سوچتا رہتا ہوں کہ یہ کیوں لگایا تھا۔ :)
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم
تو پھر آپ اس چیز کا ریمائنڈر لگایا کریں جو آپ کو یاد نا رہتی ہو :ڈ
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھا ہے پھر تو۔
محمداحمد
محمداحمد
@ صابر بھائی۔۔۔! :)

خرم بھائی ۔۔۔! :)

بلال بھائی۔ ۔۔۔! :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
دیکھیں یہ باتیں ٹھیک نہیں ہیں۔
محمداحمد
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہنس لو ہمارے حال پہ مسٹر احمد فرام کراچی :)
محمداحمد
محمداحمد
ارے بلال بھائی۔۔۔۔! ہم آپ پر نہیں، اپنے آپ پر ہنس رہے ہیں۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ واقعی شاعر ہیں لیکن آپ اپنے آپ پہ کیوں ہنس رہے ہیں؟
محمداحمد
محمداحمد
مشق کر رہے ہیں ۔ جب کھل کر ہنسنے کی پریکٹس ہو جائے گی تو دشمنوں پر ہنسیں گے۔

:)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کریں پھر پریکٹس
اور
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
محمداحمد
عثمان
عثمان
پیوستہ رہ ریمائنڈر سے امید یاد رکھ :)
محمد بلال اعظم
محمداحمد
محمداحمد
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اب اس نشان کا کیا مطلب ہے؟
Top