اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
فائدہ آپ خود ہی تو بتا چکے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا۔۔۔۔! یہ بھی ٹھیک کہا۔

لیکن کسی کو کام سونپ کر بھی جب آپ کے ہی ریسورسز استعمال ہوں تو غصہ تو آتا ہے نا ہم جیسے کام چوروں کو۔ :)
Top