اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی. اللہ بٹیا رانی کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے. آمین
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم
آمین. پہلے میرے گھر بیٹی ہوئی اور چار ماہ بعد میرے بڑے بھائی کے گھر بھی بیٹی ہوئی گھر میں رونق لگ جائے گی انشاءاللہ
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو خرم بھائی۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی
Top