اردو محفل فورم

یاز
یاز
بہت خوب، اور آمین
صابرہ امین
صابرہ امین
ارے، ابھی تک کسی نے اس قطع کی اصلاح نہیں کی :D۔۔ یا حیرت! کیا ایک قطع کے تمام چار اشعار الگ الگ قافیہ کے ہو سکتے ہیں؟ اصلاح کیجیے!
م
مریم افتخار
ہم تو اپنی اصلاح میں لگے ہیں۔۔۔باقیوں کا پتہ نہیں ! 😂
صابرہ امین
صابرہ امین
بہت مشکل کام کرہی ہیں آپ، فلو!
صابرہ امین
صابرہ امین
اپنی اصلاح کا زمانہ تو ختم ہو چکا شاید! :D
ازراہ تفنن ہے یہ ازراہ تفنن۔۔
م
مریم افتخار
شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے
ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہائیں ، لگتا ہے کہ آپ تو شاعری کے کئی سارے اسباق بھول گئیں، صابرہ امین ۔ قطعہ یا نظم میں قافیہ ہونا ضروری نہیں ، صرف وزن کی شرط ہوتی ہے ۔ غیر مقفٰی نظمیں تو عام ہیں ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
یہ قطعہ آپ نے حسبِ معمول بہت اچھا لکھا ہے ۔ اپنے خیال اور احساس کو کامیابی سے لفظوں میں پرودیا ہے۔ ابلاغ میں کامیاب ہیں یہ اشعار! (y)
صرف ایک مسئلہ اس میں "اہلِ دوستاں " کا ہے ۔ اہل کا سابقہ یا تو اسمِ مکان کے ساتھ استعمال ہوتا ہےیا کسی صفت یا خصلت کے ساتھ ۔ مکان کے ساتھ جیسے اہلِ شہر ، اہلِ محفل ، اہلِ خانہ وغیرہ۔ صفت کے ساتھ جیسے اہل شوق، اہل ہنر ، اہلِ قلم وغیرہ
Top