زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
عرفان سعید
اب سچ مچ کچھ ہوا تو بیک اپ تو موجود ہے
سید عاطف علی
وہ بھی ملٹی میڈیا والا۔
یاز
کیمرہ کہاں ہے، جس کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا ہے۔
سید عاطف علی
سب محفلین اب ڈسکورڈ کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلائیں۔۔۔ لیکن ۔۔۔
مسکرانا
شرط ہے ۔
یاز
دانت پیسنے کو جملے میں استعمال کرنے کی اجازت ہے کیا؟
مریم افتخار
یاز
آپ کچھ دن جملے بازی سے باز رہیں۔
فہد اشرف
وہ یہ پوچھنا تھا کہ اب بھی فعال رہنا ہے یا ۔۔۔
لاريب اخلاص
یاز
اور باز
گُلِ یاسمیں
فعال رہنا تو بنتا ہے اب
محمداحمد
فہد اشرف
اب بھلا کیا ضرورت فعال رہنے کی۔
محفل تو بچالی شب بھر میں۔۔۔۔
اراکین
Top