اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
دو دہائی بعد یہ محفل ملی اور دو دہائی کے بعد اب یہ مقفل ہونے جا رہی ہے!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے آپ کا تعارفی دھاگا یاد ہے۔۔۔۔ آپ خوبصورت لکھتے ہیں۔۔۔ مجھ ایسوں کے شوق مہمیز کرتے ہیں۔ محبت آپ کے لیے عرفان بھائی
عرفان سعید
عرفان سعید
آپ کی ذرہ نوازی ہے لیکن آپ کے قلم اور نیرنگ خیالی کا جواب نہیں!
ہم تو جو من میں آیا بنا سوچے سمجھے لکھ گئے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
من ترا قاضی بگوئم تو مرا حاجی بگو۔۔۔۔۔ آ عرفان ملکر کریں ایک دوسرے کی تعریفیاں۔۔۔ اور حلقہ انجمن بقائے برائے باہمی ستائش ادیبان کی بنیاد میں ایک اور بنیاد ڈالیں۔ ہہوہوہوہہوو۔۔۔۔ عرفان بھائی سر بہ سر محبت آپ کے لیے۔
Top