اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
حسن تو دیر نپاید چو ز خسرو رفتی
گل بسی دیر نماند چو شد از خار جدا
اربش علی
اربش علی
مجھے اس غزل سے ہمیشہ محمد وارث صاحب کی یاد آ جاتی ہے۔ سب سے پہلے انھیں کے انتخاب سے پڑھی تھی یہ غزل۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ایک فنائیت کا سا رنگ ہے اس میں ۔
محمداحمد
محمداحمد
پہلے مصرع میں "در" سے کیا مراد ہے؟
اربش علی
اربش علی
"میں"
در تہِ ہر موی بہ زلفت: اپنی زلفوں کے ہر بال کی تہہ میں
محمداحمد
محمداحمد
ای مرا؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
مرا۔ من را ۔کا مخفف ہوا۔ یعنی مجھے ۔
اربش علی
اربش علی
ای: اے (وہ کہ)
مرا: من + را: مجھے
در تہِ هر موی به زلفت: اپنی زلفوں کے ہر بال کی تہہ میں
بندی: تو نے باندھا
چه کنی: تو یہ کیا کر رہا ہے
بند ز بندم: بند بند کر کے مجھے
همه یکبار: بالکل ہی یکبار
جدا: جدا

اے کہ تو نے مجھے اپنی زلفوں کے ہر بال کی تہہ میں باندھ لیا، یہ مجھے بند بند یکبار ہی جدا کر کے تو کیا کر رہا ہے!
Top