اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
کوئی کتابیں ریکمنڈ کریں اور یہ بھی بتائیں کہ کیفیت نامے میں تدوین کروانے والی بیرونی قوتیں کون ہیں!
نبیل
نبیل
امریکی بھی اس معاملےمیں پاکستانیوں سے خاص بہتر نہیں ہیں، بلکہ شاید معاملہ وہاں کچھ بدتر ہی ہے۔
Top