اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
لیکن آپ سوہنی دھرتی سے ہیں اور وہ مریخ سے۔ اتنی جدائی؟ بجلی تو سنا تھا اکٹھے ماما بھانجے پہ گرتی ہے۔۔۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
اے روحاں راحواں دیاں گلاں نیں۔۔۔
مریم افتخار
مریم افتخار
ایڈے تسی انگریج
جاسمن
جاسمن
ہائے! انتظامیہ نے انکشافات والی لڑی ہی غائب کر دی ورنہ ابھی نجانے کتنے انکشافات ہونے تھے۔ اب کوئی کوئی کیفیت نامے میں ٹانکا جائے گا۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کسی کو غائب کرنا کوئی انہونی بات نہیں وطن عزیز میں، آپ لڑی کی بات کر رہی ہیں ہماری آرزو ہے کہ آپ حاضر رہیے۔
Top