اردو محفل فورم

زیک
زیک
ماڈریشن سے بچنے کے لئے دوسرے زمرے میں لڑی پوسٹ کرنا فورم کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ وجہ کے بارے میں یہ میرا اندازہ ہے
یاسر شاہ
یاسر شاہ
یہ نیچرل انٹیلیجنس کی ایک اسٹوپڈ حرکت ہے۔یہ ہی طور رہا تو جس طرح بہت سے معقول لوگ یہاں سے رخصت ہو گئے باقی بھی رخصت ہو جائیں گے۔آخر میں چند نفسیاتی رہ جائیں گے، آپس میں ایک دوسرے کو گدگدیاں کر کے خوش ہوں گے۔
علی وقار
علی وقار
لڑی غائب ہے یا کسی اور زمرے میں منتقل کر دی گئی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔
ایک ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مؤقف سے مخالفت پر منتظمین گھبرا گئے۔
علی وقار
علی وقار
خدا آپ کے حُسنِ نیت کو قبول فرمائے۔ انتظامیہ کا فیصلہ ہے اور اسے ہی اِس حوالے سے اختیار بھی حاصل ہے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اور ایسے فیصلے کا سبب کیا ہے؟
اگر یہی ہے جو زیک صاحب فرما رہے ہیں کہ غلط زمرے میں تھا، تو کیا یہاں پر لڑیاں مختلف زمروں میں منتقل نہیں کی جاتیں؟؟؟
علی وقار
علی وقار
سبب بھی انہیں معلوم ہو گا۔ آپ کی شکایات نامی زمرے میں جا کر آپ انتظامیہ سے استفسار بھی کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں، اس سے زیادہ اختیار محفلین کے پاس نہیں ہے۔ اس لیے اعراض بہتر ہے۔
زیک
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
انتظامیہ کو یہ بھی سوچنا چاہیے کہ محفلین موڈریشن سے کیوں گریز کرتے ہیں۔
اس قدر دیر سے موڈریٹر مراسلوں پر نظرِ کرم فرماتے ہیں کہ نہ تو بات کا تسلسل باقی رہتا ہے اور نہ مضمون واضح طور سے بیان ہو سکتا ہے۔
فرخ منظور
فرخ منظور
پر کتھوں :)
Top