اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، رب کریم اس مشکل گھڑی میں آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
فلک شیر
فلک شیر
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
عرفان سعید
عرفان سعید
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ آپ کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین
اکمل زیدی
اکمل زیدی
انا للہ وا انا الیہ راجعون۔۔۔۔افسوس ہوا عدنان بھائی ۔۔۔ خدا بھائی کو اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔۔بس اتنے ہی دن لائی ہو گی وہ اس دنیا کے ۔ ۔ ۔ :-(
سیما علی
سیما علی
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔اللہ بھائی کو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔
جاسمن
جاسمن
اوہ! انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ صبرِ جمیل اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
رنج و غم کا احساس کچھ اس لیے بھی زیادہ ہو رہا ہے کہ چھوٹے بھائی کی پہلی اولاد ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
خوشی کی کیفیت یک دم سوگ میں تبدیل ہوگئی۔آج بعد از نماز جمعہ جنازے کی نماز ادا کی گئی اور تدفین ہوئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
Top