اردو محفل فورم

زیک
زیک
پھر مشرق بعید کا رخ کریں
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
نا۔۔۔ ہم تو ناک کی سیدھ ہی میں چلیں گے بس۔
زیک
زیک
احتیاط! اگر شمال کی طرف چل پڑیں تو غروب ہوا سورج مہینوں طلوع نہیں ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
جب اپنا رخ مشرق کی طرف ہے تو ناک کی سیدھ بھی مشرق کی طرف ہو گی نا۔
عرفان سعید
عرفان سعید
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
سوچا مستری ہے تو مکھیوں کو دیوار میں چنوا دے گا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
خود ہی دیکھ لو۔ مغرب کی مکھیاں اور مشرق کی جلیبیاں۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
وہی تو۔ عاطف بھائی کیا ہی خوبصورت امتزاج ہے نا
مگر یہ مکھیاں ہٹوانا بہت مہنگا پڑ گیا۔ اس سے تو اچھاتھا کہ ایک بار اور ڈنک مار دیتیں۔ پہلے بھی سب کی دعائیں قبول ہوئیں۔ دوبارہ بھی قبول ہو جاتیں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بس اب مکھی کا نام نہ لو پلیز۔ورنہ جلیبی چوسنے آن پہنچے گی۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
جلیبیاں ہیں ہی نہیں بھائی
سید عاطف علی
سید عاطف علی
نہ مکھی نہ جلیبی۔ چلو چھٹی ہوئی۔ بس آرام کرو۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
یعنی کہ نکمی ہو جاؤں؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
وہ تو خیر تم نہیں ہو سکتی۔
زیک
زیک
لگتا ہے دوبارہ چھتے میں سر دے دیا
علی وقار
علی وقار
جہاں میں اہل ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈوبے، اُدھر نکلے ، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
پہلے روگ ختم نہیں ہوئے دوبارہ کیسے چھتے میں سر دینا تھا بھلا 🤔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
مکھیاں نہ ہوئیں شہد کا عشق ہو گیا جیسے کہ نکما کر کے رکھ دیا عاطف بھائی :D
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
زبردست وقار بھائء۔۔۔ کیا خوب ادھر سے ادھر ڈبویا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
Langnese کا شہد لے لیاکرو بلیک فاریسٹ ہنی ۔
اور جلیبیاں ڈبو لیا کرو اس میں ۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اب میٹھا بالکل نہءں اچھا لگتا۔ چائے پہلے سے پھیکی پیتے ہیں۔ ان شہد کی مکھیوں نے تو مت ہی مار ڈالی ہے۔ جیسے بھولنے لگتے ہیں پھر کسی نہ کسی کو یاد آ جاتا ہے کہ ابھی تک ہم نے بھید کیوں نہیں کھولا کہ اصل میں ہوا کیا تھا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top