اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
یعنی آپ نگران وزیر اعظم بن کر آئے تھے۔ :) اور پھر پلٹ گئے۔ کوئی بات نہیں، ہم آپ کو پھر کیئر ٹیکر پرائم منسٹر بنا کر لے آئیں گے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پس ۔ہم 90 دن کو دس سال بنانے کے قائل نہین؟
زیک
زیک
کیا دھر لئے گئے تھے؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
نہیں ہم نے کمپنی کو دھر لیا تھا ۔
Top