اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
صائبہ! اپنی غلطی کہو، لوگوں کا قصور مت کہو
جو کہتا ہے اس کا قصور سب سے بڑھ کر ہے۔
صائب تبریزی
سیما علی
سیما علی
ہم کھل کر اپنی خامیوں کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم آپ کو اپنے دوستوں میں غلطی تلاش کرنے کا موقع نہیں دیتے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اپنے عیوب ہم نے کیے خود ہی آشکار
یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا
صابرہ امین
صابرہ امین
بہت خوب، ماشا اللہ!
Top