اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
اعراب کا رنگدار ہونا کیسے ممکن ہوا؟
محمداحمد
محمداحمد
غالباً جہاں سے نقل کیا ہے۔ وہیں ایسا لکھا ہوا تھا۔
ا
الف نظامی
Amiri Quran فونٹ دیکھیے
محمداحمد
محمداحمد
یعنی یہ فونٹ کا کمال ہے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
محمداحمد اور الف نظامی صاحبان!
آپ لوگ شاید واقف نہیں ہیں کہ امیری قرآن فونٹ اب اردو محفل کے مینو میں شامل ہے ۔ اس ے علاوہ رقاع بھی دستیاب ہے ۔ مراسلہ لکھتے وقت دائین طرف موجود تین نقاط کو دبائیں اور پھر فونٹ کے آپشن کو دبائیں تو تمام دستیاب فونٹ نظر آنے لگیں گے ۔ جو چاہے منتخب کرلیجیے ۔
Top