اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ہائے ہائے!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
محمداحمد بھائی ، یہ آپ کون سی ہائے کررہے ہیں ، اردو والی یا انگریزی والی؟!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
آپ کا مطلب ہے کہ محمد احمد بھائی انگریزی والی ہائے سے خاک میں ملی ہوئی پیمان محبت کی رسم کو زندہ کر رہے ہیں ۔
Top