اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاعر کہتا ہے کہ پانی آگیا۔۔۔۔
محمداحمد
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
نہیں نین بھائی ، شاعر کہتا ہے کہ سرور عالم راز سرورؔمحفل میں تشریف لاچکے ہیں ۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ

واقعی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں؟@ظہیراحمدظہیر بھائی!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہاں نیرنگ خیال بھائی !
ویسے آپ آجکل کہاں غائب ہیں۔ کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ جن بھوت( اور دیگر دہشت گردوں) والے دھاگے میں جا کر آپ کو آواز دی جائے ۔ :D
Top