اردو محفل فورم

زیک
زیک
شکر ہے آپ خیریت سے سوڈان سے نکلے۔

آپ احسن ہیں یا احسان؟
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
احسن ہوں، مگر وی او اے والوں کے زیر احسان تھا اس لیے نام تبدیل نہیں کروا سکا :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
راحل بھائی ، یہ تو واقعی خطرناک اور خوفناک صورتحال تھی۔ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ سب لوگ بخیر و عافیت پاکستان پہنچ گئے ۔ اللہ کریم آئندہ بھی آپ کے لیے بہتری ہی فرمائیں گے۔
Top