اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
ظہیر بھائی، ترجمہ عنایت فرمائیے۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اب کسے دماغ ہے کہ باغبان سے پوچھے بلبل نے کیا کہا ، گل نے کیا سنا اور صبا نے کیا کیا۔
جاسمن
جاسمن
حالانکہ میں فارسی میں صفر ہوں لیکن مجھے خوشی ہے کہ کچھ کچھ مطلب مجھے سمجھ آ رہا تھا خاص کر دوسرا مصرع مکمل سمجھ آ گیا تھا۔
البتہ اکنوں کو میں ایک سمجھ رہی تھی۔
صابرہ امین
صابرہ امین
یعنی
ظهیر بھائی چه گفت، چه شنیدم و چه مردم فهمیدند.
Top