اردو محفل فورم

الف عین
الف عین
شکریہ عزیزم، فیس بک میں بھی ابھی جواب دیا ہے
علی وقار
علی وقار
محترم الف عین میں آپ کی بہتر صحت، خوشی اور خوش حالی کے لیے دعا گو ہوں۔ خدائے بزرگ و برتر آپ کو اپنی امان میں رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رہے۔ آمین۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
استاد سخن جناب محترم الف عین کو مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کو عمر خضر عطا فرمائے ۔صحت و عافیت کے ساتھ ایمان و عمل صالح والی حیات نصیب فرمائے۔ آمین
الف عین
الف عین
آمین ظہیر اور شکریہ
Top