اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
پھر ہجر کی لمبی رات میاں، سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو، شرمانا کیا گھبرانا کیا
سیما علی
سیما علی
اللہ پاک خیر سے منزلِ مقصود پر پہنچائے اس مرتبہ افسوس رہے گا آپکو کچھ پکا کر بھیج نہ سکے ۔کچھ طبعیت کی خرابی ،اور کچھ شادیوں نے مصروف رکھا ۔🥲
محمد عدنان اکبری نقیبی
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کرنا تھا جو سفر ہمیں ، ہم نے نہیں کیا
بچوں کو آج اس لیے گھر چھوڑنا پڑا
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ کریم ساتھ خیریت کے لے کر جائے اور خیریت سے واپس گھر لائے۔ قدم قدم آسانیاں پیدا فرمائے ، مشکلات کو دور کرے اور شاد و آباد رکھے! آمین
عاطف بھائی ، چھٹیاں تو لگتا ہے کہ پلک جھپکتےمیں ختم ہوگئیں ۔
Top