اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
ان شاء اللہ
خیر سے آجائیں ۔
جاسمن
جاسمن
آمین!
سیما علی
سیما علی
آمین الہی آمین
سید عاطف علی
سید عاطف علی
جمعہ گیا اور ہفتہ آیا ۔
سیما علی
سیما علی
ان شاء اللہ جلد ہی وہ دن آیا🥰
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کاش ہفتہ کے بعد ہشتہ بھی ہوا کرتا ۔کچھ وقت مل جاتا دو چار کام کرنے کو ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پیر جو آئی !!!
Top