اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
واہ جی وا۔

ویسے اس بارے میں زیادہ سوچنے کی ضروت نہیں ہے، آخر انجام یہی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وہ انجام تو بلا تفریق ہوتا آیا ہے اور ہوتا رہے گا۔
علی وقار
علی وقار
شاعرانہ خلا نوردی سے قبل واپس آ کر کہی کو کہیں کریں، اُس کے بعد چاہے نیل آرمسٹرانگ بن جائیں۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
عدنان بھائی السلام و علیکم سر جی خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر مگر یہ کیا کہا آپ نے کہ تخیل کی بے لگام پرواز کا اختتام یہاں لایا آپ کو ہم نے تخیل کو لگام ڈالی تو یہاں آئے۔۔۔
Top