اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بھائی بھول کر بھی ایسی بات نہ کریں ورنہ گُلِ یاسمیں اور اور اُن کے ہمنوا دف وغیرہ لے کر آ جائیں گے اور محمد عبدالرؤوف بھائی کو مٹھائی لینے بھیج دیا جائے گا۔ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے عدنان بھائی کیسے ہیں آپ؟ کیا حال احوال ہیں؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں کا ڈھولک آج کل الف بائی تقریب میں مصروف ہے ۔ لیکن آواز دینے پر کچھ نہ کچھ حاضر ہو ہی جائے گا۔ پیں پ پیں پ پیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
احمد بھائی اللہ کریم کا بے حد کرم ہے
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ ہمیشہ شاد آباد رکھے۔
Top