اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
عالم ہمہ یغمای تو خلقی ہمہ شیدای تو
عرفان سعید
عرفان سعید
یاد رکھنے اور دعاؤں کا بہت شکریہ عاطف بھائی!
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ طبعیت بہت بہتر ہے۔ جاب پر باقاعدگی سے جانا شروع کر دیا ہے۔ جسم میں توانائی اور ذہن کی چابکدستی اللہ کے فضل سے اب بحال ہے۔ زندگی اب اپنے معمول پر آچکی ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ماشاءاللہ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Top