اردو محفل فورم

عبید انصاری
عبید انصاری
ایسا افلاطون نے کہا تھا۔
ج
جمال صدیقی
افلاطون نہیں بلکہ یہ ایک کالے انگریز کا مقولہ ہے ۔
ج
جمال صدیقی
برے کاموں اور برے اعمال سے نفرت کرنا دنیا کے ہر دین کا حصہ ہے۔ جن معاشروں میں سر عام بے حیائی ، عریانی ، شران بوشی ،زنا اور ہم جنس پرستی کو اچھا اور نارمل سمجھا جاتا ہے ان کا روحانی زوال بھی سب کے سامنے ہے ۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
وہ لوگ بھی ہیں جن کا مسخرا پن دین کی باتوں پر ہی نظر آتا ہے۔
زیک
زیک
آپ لوگوں کو کیسے علم ہوا کہ آپ کی بات ہو رہی ہے؟ 🤣
Top