اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج علامہ کی سالگرہ ہو۔۔۔ اوہو اوہو۔۔۔۔ ابھی دعوت کھاتے ہیں ان سے
سیما علی
سیما علی
دعوت اکیلے اکیلے کھائیں گے 🤓🤓🤓🤓🤓
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
علامہ نے لفٹایا ہی نہیں
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
خیر مبارک جزاک اللہ سیما بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
حجور آپ کو یاد کیا تھا اور ایک میٹھے کی آفر بھی کی تھی۔ لیکن آپ نے جو ناک چڑھایا تھا۔۔۔ اب بار دعوت آپ پر ہے (جو ہمیشہ ہوتا ہے)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یاد ہوتا تو مفتے کی آئسکریم کبھی نہ چھوڑتا۔۔۔ :(
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اب تو خیر جرمانہ بھرنا پڑے گا آپکو۔۔۔
سیما علی
سیما علی
ڈھیروں دعائیں آپکے لئے ۔جیتے رہیے 🌷
Top