اردو محفل فورم

فاخر
فاخر
ایسا کیوں؟ ان نکموں سے کون سی شکایت ہوگئی ؟ اگر آپ کے ناک میں دم ہوتا ہے، تو براہِ کرم اس طرف نہ جائیں!!
زیک
زیک
جو لوگ سینکڑوں غزلوں پر روزانہ اصلاح کے بعد بھی شاعر نہ بن سکے ان کا کیا ہو سکتا ہے
رومی
رومی
معذرت کے ساتھ سر زیک: شاعر نکمے ہیں یا کام کے پلیز آپ ان کے ناک میں دم نہ کریں اور اتنی بھی سختی نہ کریں کہ اردو محفل پہ دم گھٹنے لگے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بھئی یہ اصلاح بھی نہ ہو تو محفل میں کیا ہو گاپھر ؟ بہت سوں کا تو اوڑھنا بچھونا ہے یہ ۔ ویسے کچھ حد بندی البتہ ہو سکتی ہے ۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
پھر فورم کو ہی بند کر دیں ... لے دے کر ایک یہی سنجیدہ کام ہو رہا ہے فی الوقت
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اگر آپ کے ناک میں دم ہو رہا ہے تو آپ ناک دوسری طرف کر لیں۔ 😊😊
زیک
زیک
Top