اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
اللہ پاک سب بہتر کر دے گا ان شاء اللہ !
زیک
زیک
ابھی تک پاکستان میں ہیں؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
جی ہاں کراچی میں ۔ اتوار کی روا نگی ہے اب۔ کل رپورٹ ملے گی۔
Top