اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
بہت خوب۔،
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ریحان صاحب آپ کی شاعرانہ علمی اور شعری استعداد کا تو میں تہہ دل سے معترف ہوں مگر پتہ نہیں کیوں اس شعر سے اتفاق نہیں کر پا رہا ہوں تکنیکی نہیں معنوی طور پر ۔۔ اگر میں کچھ سمجھ پایا ہوں تو کہیں یہ تو نہیں کہ ۔۔۔ مطلب رحمت نہیں تو عذاب ہی برسے تو دعا تو رحمت کی ہی مانگی جاتی ہے مگر آپ کچھ نہ کچھ کے چکر میں عذاب پر بھی راضی ہیں۔۔ ؟؟
ریحان احمد ریحانؔ
ریحان احمد ریحانؔ
بھائی بات ایسے ہے کہ میں بھی رحمت حق تعالیٰ کا امیدوار ہوں اور اس سے مایوس ہر گز نہیں ہوں
اور اسی امید کے سہارے زندگی کے شب و روز کاٹ رہا ہوں
جہاں تک اس شعر کی بات ہے تو اسے شعر برائے شعر ہی سمجھیے کیونکہ یہ شعر ہی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
Top