اردو محفل فورم

فاخر
فاخر
ماشاءاللہ - اللہ تعالیٰ خیر و عافیت کے ساتھ رکھے اور اپنا خاص فضل فرماتے رہے آمین -

ای خبر سُن کے جی خوش ہوئی گوا - اللہ ایسن خوشى اور شادابى برقرار رکھے آمین۔
عدنان عمر
عدنان عمر
شکر ہے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ماشاءاللہ
اللہ پاک ہمیشہ والدہ صاحبہ کو اپنی امان میں رکھیں
سیما علی
سیما علی
شکر ہے اللہ پاک کا ۔۔پروردگار والدہ پر اپنا کرمِ خاص فرمائے آمین
صابرہ امین
صابرہ امین
شکر الحمدللہ۔
Top