اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
اگر محبت طویل ہوتی ۔ ۔ ۔ تو پھر بھی اتنی جمیل ہوتی؟؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
محبت مختصر کیسے ہو سکتی ہے؟ جو مختصر ہو، وہ محبت نہیں ہو سکتی۔ :)
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
صابرہ امین آپا۔۔۔طویل ہوتی اگرپھر تو حسین و جمیل ہوتی۔۔۔ لیکن بڑھاپا ہر چیز پر آتا ہے، اس لئے ( مختصر) لکھتے ہوئےاس محبت کو سدا بہار ہی رہنے دیا۔:love::love::love:
Top