اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
شدید رونا آتا ہے۔ مجھے ڈپریشن ہورہا ۔۔۔ کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا۔۔۔
سیما علی
سیما علی
بٹیا ہلیز مت دیکھا کریں ایسی ویڈیو ۔۔۔۔یہ واقعی باعثِ ڈیپریشن ہے
اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔درود شریف کا ورد کیا کریں ۔۔۔ان شاء اللہ بہتری ہوگی ۔۔۔بہت ساری دعائیں اور پیار ❤️❤️
سید عمران
سید عمران
آئندہ کے لیے توبہ کرلیں ایسی وڈیوز دیکھنے سے!!!
Top