اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ خیر کرے ! اب کیا توڑ دیا ، عاطف بھائی :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
تخریبی مُوڈ ہے ظہیر بھائی ۔ ہر بند توڑ دینے کو دل کرتا ہے۔
سید عمران
سید عمران
شروع شروع میں ہم سمجھے کہ لکھا ہے:
On Sale Sawbuck Serum
آن سیل سبک سیرم
ہم نے دل ہی دل میں سوچا جانے عاطف بھائی نے کس چیز کی اشتہار بازی شروع کردی!!!
:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
Top