اردو محفل فورم

فہد اشرف
فہد اشرف
یہ تو بس ایک جنم کی ہیں 😂
سیما علی
سیما علی
ایک جنم ہی کی کافی ہیں۔۔۔۔۔۔
عبید انصاری
عبید انصاری
پہلے جنم کی سترہ سو سے سِوا ہیں۔ arifkarim
جاسم محمد
جاسم محمد
زیادہ تر زیک نے ہی دی ہوں گی
عرفان سعید
عرفان سعید
سیما علی
سیما علی
پہلی منفی ریٹنگ نئی محفل میں 😊😊😊😊
عرفان سعید
عرفان سعید
کس خوش قسمت کو؟
سیما علی
سیما علی
xebj8lW.jpg
عرفان سعید
عرفان سعید
غیر متفق تو منفی ریٹنگ نہیں، نیوٹرل ہے۔ دیکھیں میں نے آپ کو بھی دے دی! :)
سیما علی
سیما علی
کراس ایسا لگتا ہے ٹیچر نے پوری کاپی پر لگا دیا۔اور ہم انتہائی نالائق شاگرد۔۔۔۔ غیر متفق !!!!!مثبت تو نا ہوئی نا۔۔۔۔۔
ہم سے تو ابتدا نہ کریں ۔۔ہمیں ایسا لگتا ہے گالی دے دی۔۔۔۔
Top