اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
چوہے کے ، رسی کے یا پھر اسپین کے ؟
ز
زیک
پے کرنے والے بل
ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب
کیا بہت زیادہ بل آ گیا بھائی؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بل اتنے مل گئے ہیں کہ میں بلبلا اٹھا ۔جیدی مرحوم
ز
زیک
بس وہی جیدی والی صورتحال ہے۔ شکر ہے کوئی مسئلہ نہیں ہوا
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
بس وقت پہ ادا کر دیجئیے گا زیک بھائی۔۔۔
ز
زیک
آن لائن سکیجولڈ پیمنٹ پر لگا دیئے سب
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
یہ اچھا کیا۔۔۔ آسانی رہتی ہے اس طرح۔
Top